مجرم نوعمر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) ہر وہ لڑکا جس کی عمر بوقت جرم سولہ برس سے کم ہو اور اس پر کوئی جرم ثابت ہو جو قابل سزائے قید یا حبس بعبور دریارے شور ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) ہر وہ لڑکا جس کی عمر بوقت جرم سولہ برس سے کم ہو اور اس پر کوئی جرم ثابت ہو جو قابل سزائے قید یا حبس بعبور دریارے شور ہو۔